پی آئی اے کی سڈنی کے لیے پہلی پرواز موخر کر دی گئی 72

پی آئی اے کی سڈنی کے لیے پہلی پرواز موخر کر دی گئی


پی آئی اے کی سڈنی کے لیے پہلی پرواز موخر کر دی گئی۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ایئر لائن کی لاہور سے سڈنی جانے والی پہلی پاکستانی پرواز کو آسٹریلوی ہوم لینڈ افیئرز ڈپارٹمنٹ کے مشورے پر چند روز کے لیے موخر کر دیا گیا ہے ، آسٹریلیوی ہوم لینڈ افیئرز ڈپارٹمنٹ پاکستان کے ائر پورٹس پر موجودہ سیکورٹی صورتحال اور طریقہ کار کا از سر نو جائزہ لینا چاہتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں